Home » latest » سائنسدانوں نے مصنوعی ہاتھ سے درجہ حرارت محسوس کرنا ممکن بنادیا
سائنسدانوں نے مصنوعی ہاتھ سے درجہ حرارت محسوس کرنا ممکن بنادیا
Categorieslatest

سائنسدانوں نے مصنوعی ہاتھ سے درجہ حرارت محسوس کرنا ممکن بنادیا

سائنسدانوں نے مصنوعی ہاتھ سے درجہ حرارت محسوس کرنا ممکن بنادیا – Daily Jasarat News آج کا اخبار الیکشن پاکستان پنجاب اسلام آ باد راولپنڈی رحیم یارخان سندھ کراچی حیدرآباد سکھر خیبر پختونخوا پشاور بلوچستان کشمیر گلگت بلتستان عالمی خبریں کھیل تعلیم، صحت، خواتین دلچسپ وعجیب سائنس / ٹیکنالوجی اداریہ و کالم تازہ ترین تلاش کریں English News ای-پیپر آسٹریلیا فرائیڈے اسپشل شہر قائد سنڈے میگزین باہمت ایوارڈ بلاگ جسارت ٹی وی سبسکرائب کریں حماس اسرائیل جنگ لاگ ان خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں کيا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟ اپنا پاسورڈ ريکور کريں Daily Jasarat News آج کا اخبار الیکشن پاکستان پنجاب اسلام آ باد راولپنڈی رحیم یارخان سندھ کراچی حیدرآباد سکھر خیبر پختونخوا پشاور بلوچستان کشمیر گلگت بلتستان عالمی خبریں کھیل تعلیم، صحت، خواتین دلچسپ وعجیب سائنس / ٹیکنالوجی اداریہ و کالم تازہ ترین Share on Facebook Tweet on Twitter اٹلی: سائنس دانوں نے مصنوعی ہاتھ کے ذریعے درجہ حرارت کو محسوس کرنا ممکن بنا دیا۔ خبر رساں اداروں ے مطابق انسانی اعضا پر تحقیق اور ایجادات کرنےوالے سائنس دانوں نے ہاتھوں سے معذور افراد کے لیے ایک ایسا مصنوعی ہاتھ تیار کیا ہے، جس کے ذریعے یہ ہاتھ لگانے والے شخص کو اشیا کا درجہ حرارت محسوس ہو سکتا ہے، اس مصنوعی ہاتھ میں احساس فراہم کرنے والے سینسرز کو نصب کیا گیا ہے۔ اٹلی میں اس منصوبے پر کام کرنے والے تحقیق کاروں نے مصنوعی عضو کا تجربہ فیبریزیو نامی شخص پر کیا جس کا کچھ برس پہلے ایک حادثے میں دایاں ہاتھ ضائع ہوگیا تھا۔ سائنس دانوں کا ایجاد کردہ نیا مصنوعی ہاتھ فیبریزیو مختلف درجہ حرارت کی حامل اشیا کے درمیان تفریق کرنے اور اسے ترتیب دینے کا عمل انجام دے رہا ہے۔ محققین نے کہا کہ یہ پہلی بار ہے کہ قدرتی درجہ حرارت کے احساس کو ایک فنکشنل مصنوعی ہاتھ میں ضم کیا گیا ہے۔ مزید خبریں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹ کو تار تار کرر ہے ہیں، لطیف کھوسہ کوئٹہ: عام انتخابات میں دھاندلی: چار جماعتی اتحاد کا ہڑتال کا اعلان جماعت اسلامی سے پی ٹی آئی قیادت کے رابطے، بات چیت کی پیشکش گوانتا نامو جیل سے آخری 2 افغان قیدی بھی 22 برس بعد رہا واٹس ایپ چیٹ لاک فیچر کو مزید کارآمد بنا دیا گیا حوثی گروپ کا جنوبی بحیرہ احمر میں امریکی تجارتی جہاز پر میزائل حملہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر احاطہ عدالت سے گرفتاری: ایس او پیز بنانے کیلئے 2 دن کا وقت دیدیا گیا مصطفی کمال اور فاروق ستار سمیت پارٹی کے دیگر امیدواروں کی کامیابی ہائیکورٹ میں چیلنج آئی ایم ایف کا حکومت کے قیام کے بعد اپنا وفد پاکستان بھجنے کا فیصلہ وزیراعظم کے امیدوار کا نام ابھی طے نہیں ہوا، مریم اورنگزیب وزیراعلیٰ سندھ کیلیے مراد علی شاہ مضبوط امیدوار نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم نہیں بنیں گے، خواجہ آصف تحریک انصاف کا حافظ نعیم الرحمن کی پریس کانفرنس کا خیر مقدم عام انتخابات: ریٹرننگ افسران نے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے، فافن

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x
Verified by MonsterInsights