Home » latest » بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبر پختو خوا نامزد کردیا
بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبر پختو خوا نامزد کردیا
Categorieslatest

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبر پختو خوا نامزد کردیا

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبر پختو خوا نامزد کردیا – Daily Jasarat News آج کا اخبار الیکشن پاکستان پنجاب اسلام آ باد راولپنڈی رحیم یارخان سندھ کراچی حیدرآباد سکھر خیبر پختونخوا پشاور بلوچستان کشمیر گلگت بلتستان عالمی خبریں کھیل تعلیم، صحت، خواتین دلچسپ وعجیب سائنس / ٹیکنالوجی اداریہ و کالم تازہ ترین تلاش کریں English News ای-پیپر آسٹریلیا فرائیڈے اسپشل شہر قائد سنڈے میگزین باہمت ایوارڈ بلاگ جسارت ٹی وی سبسکرائب کریں حماس اسرائیل جنگ لاگ ان خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں کيا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟ اپنا پاسورڈ ريکور کريں Daily Jasarat News آج کا اخبار الیکشن پاکستان پنجاب اسلام آ باد راولپنڈی رحیم یارخان سندھ کراچی حیدرآباد سکھر خیبر پختونخوا پشاور بلوچستان کشمیر گلگت بلتستان عالمی خبریں کھیل تعلیم، صحت، خواتین دلچسپ وعجیب سائنس / ٹیکنالوجی اداریہ و کالم تازہ ترین Share on Facebook Tweet on Twitter راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی نے سابق وزیر علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لئے نامزد کر دیا، وزیراعظم کے لیے ابھی کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے انتخابی نتائج کو چیلنج کر رہے ہیں، سپریم کورٹ بھی جائیں گے ،جیل میں کسی بھی اعلی سرکاری عہدے دار سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، انتخابات میں دھاندلی سے ملک میں عدم استحکام بڑھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ان سے اتحاد نہیں ہو سکتا، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن کو ان تین جماعتوں کے سوا باقی سب کو اکٹھا کرنے کا کہا ہے، دھاندلی کے خلاف آواز اٹھانے والی تمام جماعتوں کو اکٹھا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی سے ملک میں عدم استحکام بڑھے گا اور معیشت پر برا اثر پڑے گا، منی لانڈرنگ سنڈیکیٹ کو لانے کی کوشش ہو رہی ہے، شریف خاندان ملک کا سب سے بڑا منی لانڈرر ہے، ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ڈالرز ہیں اور یہ ڈالرز بیرون ملک بھیجتے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ایسی دھاندلی ملکی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی، اب پتہ چل گیا کہ ہم آر اوز کے الیکشن کے خلاف کیوں تھے، نواز شریف کے پریس کانفرنس ملتوی کرنے پر ہم جان گئے تھے کہ ہم الیکشن جیت گئے ہیں، نواز شریف اور مریم نواز دونوں الیکشن ہارے ہیں، جب رزلٹ رکنا شروع ہوئے تو یقین ہو گیا کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے، عالیہ حمزہ نے جیل میں بیٹھ کر ایک لاکھ سے زائد ووٹ لیے،یہ جن کو مسلط کر رہے ہیں، انہیں عوام نہیں مان رہی۔ حکومت بنانے سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم سب سے پہلے انتخابی نتائج کو چیلنج کر رہے ہیں، ہم سپریم کورٹ بھی جائیں گے ، وزیراعظم کے لیے ابھی کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا اس پر غور کروں گا، وزیراعلی خیبر پختونخوا کے لیے میں نے علی امین گنڈاپور کو نامزد کر دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جیل میں کسی بھی اعلی سرکاری عہدے دار سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، میں بنی گالہ شفٹ نہیں ہو رہا، بشری بی بی کی بھی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست زیر سماعت ہے۔ مزید خبریں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا الخدمت کے تحت اہل غزہ کیلیے مزید 105 ٹن امداد مصر پہنچ گئی آئی ایم ایف کا گردشی قرض میں کمی کے پلان پر عدم اعتماد نواز شریف این اے 15 سے شکست تسلیم کرکے بڑے پن کا مظاہرہ کریں، گشتاسپ خان پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، مستقبل کا لائحہ عمل بانی پی ٹی آئی طے کرینگے،شیرافضل مروت نواز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر جلد فیصلے کا حکم شمالی کوریا نے جدید راکٹ لانچرز نظام تیار کرلیا نواز شریف کو اخلاقا وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہیے، خورشید شاہ پی ٹی آئی رہنماؤں کا نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو فون مزید خبریں احاطہ عدالت سے گرفتاری: ایس او پیز بنانے کیلئے 2 دن کا وقت دیدیا… February 12, 2024, 10:12 PM انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ February 12, 2024, 8:33 PM پرامن احتجاج لوگوں کا حق، انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دینگے: نگراں وزیر اعظم February 12, 2024, 7:44 PM جی ڈی اے نے الیکشن نتائج مسترد کردیئے، جمعہ کو احتجاج کا اعلان February 12, 2024, 7:24 PM شفاف انتخابات میں ناکامی،تحقیقات کیلئےغیر جانبدار کمیشن قائم کیاجائے، سراج الحق کا مطالبہ February 10, 2024, 9:48 PM انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان جلد کردیا جائے گا، الیکشن کمیشن February 10, 2024, 9:28 PM الیکٹرونک ووٹنگ مشین ہوتی تو پاکستان بحران سے بچ جاتا، صدر مملکت February 10, 2024, 8:24 PM الیکشن کمیشن: سینٹ امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب February 10, 2024, 7:40 PM پی پی کے بغیر وفاق، بلوچستان اور پنجاب حکومت نہیں بن سکتی، بلاول بھٹو February 10, 2024, 7:22 PM بدلتی ہوئی دنیا میں پاک چین تعلقات مستحکم ہیں،صدرعارف علوی February 10, 2024, 6:36 PM

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x
Verified by MonsterInsights